Mard E Momin Ki Rohani Taqat
مرد مومن کی روحانی طاقت کا اندازہ
ایک دن حضرت جنید بغدادی مسجد شونیز شاہ میں تشریف لے گئے وہاں بہت سے درویشوں کا اجتماع تھا اور اس کو رہی تھی ان کی طاقت کا ذکر چھڑ گیا تمام اپنی خیالات کا اظہار کرتی رہی آخر میں ایک درویش نے حاضرین کو مخاطب ہو کر کہا کہ یمن کی روحانی طاقت کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا میں ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں اگر وہ مسجد کے اس سے اس کو کہہ دے کہ انہیں سونے کا ہوجائے اور آدھا چاند تو اسی وقت ہو جائے حضرت جنید بغدادی فرماتے ہیں کہ میں نے اس اس درویش کا دعوی سن کر مسجد کے ستون کی طرف دیکھا وقت آدھا سونے اور چاندی کا تھا دراصل کی حضرت جنید بغدادی کی نظر میں اگر کا اثر تھا کہ پتھر کی تحریک خان تبدیل ہوگئی درویش نہیں تو کسی شخص کے بارے میں محض دعویٰ کیا تھا مگر قدرت نے حضرت جنید بغدادی پر یہ راز ظاہر کردیا ہے کہ خود ان کی ایک نکاح ستون کی ماہیت کو بدل سکتی ہے

Comments
Post a Comment