حسد کا انجام امام غزالی فرماتے ہیں کہ ایک بادشاہ کے پاس ایک آدمی کو بڑا تقرب حاصل تھا۔اس پر ایک آدمی نے حسد کرنا شروع کر دیااورایک دن بادشاہ سے جا کر شکایت کی یہ شخص سے جو آپ کا مقرب ہے،اس کا گمان ہے کہ بادشاہ شاہ منہ کی بدبو کے مرض میں مبتلا ہے ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ آپ اس کو قریب لائیں تو وہ اپنی ناک پر ہاتھ رکھ لے گا تاکہ اس کی بدبو سونگھ سکے ۔بادشاہ نے کہا اچھا ہم دیکھ لیں گے۔یہ آدمی پھر اس شخص کے پاس گیا اور اپنے گھر کھانے کی دعوت پر بلایا اور کھانے میں لہسن زیادہ گالا،تاکہ کھانے کی وجہ سے منہ میں بدبو پیدا ہو جاۓ۔یہ آدمی اس سے بے خبر تھا ۔وہاںںسے نکلا اور بادشاہ کے پاس گیا۔تو بادشاہ نے کہا قریب آو ،یہ شخس اس خیال سے کے بادشاہ کو بدبو سے تکلیف نہ ہو اس نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ دیا۔بادشاہ کو یقین ہو گیا کہ جس آدمی نے اس کی شکایت کی وہ صحیح ہے ۔بادشاہ نے اپنے ایک گورنر کو لکھا کہ یہ خط لے کر آنے والے کو قتل کر دینا اور خط اسے دے دیااور کہا کہ گورنر کے پاس لے جاؤ ۔جب یہ آدمی باہر نکلا وہ شخص آگیا جس نے سازش کی تھی ۔ اس نے کہا اس خط میں کیا ہے؟تو اس شخص نے کہا کہ غالباً بادشاہ نے ...
امام شافعی رحمة لله علىه اور امام احمد بن رحمة لله علىه کا ایمان افروز واقعہ حضرت امام احمد بن حنبل حضرت امام شافعی کے شاگرد تھے۔وہ اپنے گھر والوں کو امام شافعی کے علم و فضل اور تقویٰ و پرہیزگاری کے بارے میں کثرت سے بیان کرتے تھے۔ایک دن امام احمد نے امام شافعی کے گھر آنے کی دعوت دی۔امام شافعی تشریف لائے اور رات کا کھانا تناول فرما کر مہمانوں کے کمرے کا رخ کیا اور فوراً بستر پر لیٹ گئے۔ امام احمد کی صاحبزادی نے صبح اپنے والد سے عرض کیا کہ ابا جان کیا یہ وہی امام شافعی ہیں جن کے بارے میں آپ ہمیں بتایا کرتے تھے۔ امام احمد بن حنبل نے فرمایا ہاں ۔صاحبزادی نے عرض کیا میں نے ان تین ایسی باتیں دیکھی ہیں جن پر مجھے تعجب ہوا۔امام احمد نے پوچھا کون کون سی؟ بیٹی نے بتایا پہلی یہ کہ جب ہم نے رات کا کھانا دسترخوان پر لگایا تو انہوں نے خوب پیٹ بھر کر کھایا۔دوسری بات کہ وہ کھانا تناول فرما کر مہمانوں کے کمرے میں تشریف لے گئے اور بستر پر لیٹ گئےانہوں نے نہ تو قیام اللیل کیا اور نہ ہی تہجد کی نماز پڑھی اور تیسری بات یہ فجر کی نماز بغیر وضو ہمیں پڑھائی۔ پانی کا جو لوٹا ان کے وضو کے لئے رکھا تھ...
Parabola Have You Ever Heard About Quadratic Equation? Obviously.... It Is A Second Degree Equation,Which Can Be Solved By Either Factarization Or Completing Square.Quadratic Equation Have Always 2 Roots(Values Of Unknown Variable). But We Have To Discuss Parbola!!! Why We Talking About Quadratic Equation??? Actually The Graph Of Quadratic Equation Is Parabola. So How We Define A Parabola Or What Actually Is A Parabola? Definition#1 "The Locus Of A Point Moving In A Plane Such That The Distance From A Fixed Point (focus) And A Fixed Line Builds Up A Ratio Which Is Equal To 1" Definition#2 "Conic Section Having Eccentricity Equals To 1" Eccentricity e=c/a where "c" is the distance from focus to the center of Parabola "a" is the directrix of parabola Explanation Lets Explain Parabola.... Points To Be Note: •Parbola Can Be Lie Anywhere In The Plane. •Parabola Is An Open Curve. •Parabola Is A Infinite Curve. Equation Of A Parabola For Writing Equat...
Comments
Post a Comment