Urdu Ghazal Ahmed Faraz Last Ghazal of Janaan Janaan
Best Urdu Ghazal By Ahmad Faraz گلیوں میں کیسا شور تھا کیوں سی مقتل میں تھی کیا وصف اس شاعر میں تھا کیا بات اس پاگل میں تھی ایسا ستم کیا ھو گیا کہ راہرو تھا تھا کھو گیا پھر زندگی کی شام تھی اور شام بھی جنگل میں تھی کیا کیا ہوا چلتی رہی لو جلتی مگر جلتی رہی کیا زور اس آندھی میں کیا تب اس مشعل میں تھی شعلہ بہ دل آتش بجاں پھرتا رہا وہ بے آماں ورنہ صبا زلفوں میں تھی گھٹا کاجل میں تھی ترسی ہوئی آنکھوں میں کن کن ساحلوں کے خواب تھے پر کشتی عمر رواں حالات کی دلدل میں تھی خلقت نے آوازے کسے طعنے دیے فتوے جڑے وہ سخت جاں ہنستا رہا گو خود کشی پل پل میں تھی اپنی کشید جاں سے ہی پیتا رہا جیتا رہا نشہ کہاں ساغرِ میں تھا مستی کہاں بوتل میں تھا