امام اعظم ابو حنیفہ اور مالدار شخص

 امام اعظم ابو حنیفہ اور مالدار شخص




ایک روز امام اعظم ابو حنیفہ نے اپنی مجلس میں ایک شخص کو دیکھا دیکھا کہ اس نے بہت بوسیدہ اور پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں امام صاحب نے اس سے کہا کہ جائیے نمایاں اٹھاؤ اور اس کے نیچے جو کچھ لکھا ہے وہ لے لو اور جس چیز سے نہیں جائے نماز کو اٹھایا تو دیکھا کہ ایک ہزار درھم رکھے ہوئے ہیں امام ابو حنیفہ نے فرمایا اگر ہم لے جاؤ اسے درست کر لو اب وہ شخص بولا میں تو مالدار آدمی ہوں مجھے بڑی نعمتیں دی ہیں مجھے اس طرح کی ضرورت نہیں آپ ابو حنیفہ نے فرمایا کیا تم نے وہ حدیث نہیں سنی کہ اللہ تعالی اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ اس کے بندے بندے پر اس کی نعمتوں کے آثار دوسروں کو نظر آئیں چاہیے کہ اپنی حالت تھی کہ تمہیں دیکھ کر تمہارا کوئی دوست نہ ہو ایسی دولت کا کیا فائدہ جو انسان کو اپنی حالت کو درست کرنے پر خرچ نہ کریں اپنے برے بھلے کی تمیز سے لیتی ہے دولت جمع کرنے کی دھن سوار رہتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

حسد کا انجام

Romantic Ghazal

Parabola-Explained-A-to-Z