پیشگی عمل
ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ایک اصطلاح استعمال کی
پیشگی عمل
جاتی ہے جس کو پیشگی عمل کہتے ہیں اس کا مطلب ہے ابتدائی کپڑے کو اس قابل بنانا کے اگلے مرحلے کے عمل کو قبول کر سکے کپڑے کو اگر رنگ دینا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ کپڑے کی صفائی کی جائے ۔اس کو اس قابل بنایا جائے کہ وہ رنگ کو پوری طرح پکڑ سکے اگر وہ بخوبی طور پر صاف نہ ہو یا رنگ کو جذب کرنے کی صلاحیت اس کے اندر پیدا نہ کی گئی تو اس پر رنگ اچھی طرح ظاہر نہیں ہوتا 70 فیصد نقائص صرف اس لئے ہوتے ہیں ان پر پیشگی عمل نہیں کیا گیا پیشگی تیاری کا اصول معاملات کے لئے بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا کپڑے کے معاملے کے لئے اگر ہم اپنے اقدام کا اچھا نتیجہ دیکھنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ ایسے اقدام سے پہلے متعلقہ تیاریاں بھی ضرور مکمل کرلیں۔ ابتدائی ضروری تیاریوں کے بغیر جو کام کیا جائے گا اس کا انجام کپڑے سا ہوگا جو پری ٹریٹمنٹ کے بغیر رنگائی کے مرحلے میں داخل کر دیا جائے بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ برا۔ تم عام کرنا چاہتی ہیں تو ضروری ہے کہ آپ کے اندر اجتماعی قیادت ہو ایک ایسا کردار جس کی سب مانتے ہو استعمال کی عادت پیدا کیے اجتماعی ناکامی کے گلے میں چھلانگ لگانا ہے

Comments
Post a Comment